Nonprofit Organization Management - Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan
Movement for Aiding Deprived And Deserving (MADAD) helps in Healthcare, Education, Wheelchair Distribution, and Meal Distribution. MADAD Welfare Movement is still actively helping society and the people who need it.Serve Humanity and Spread Smilesوَأَنْفِقُوا مِنْ مَا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُولَ رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَىٰ أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ وَأَكُنْ مِنَ الصَّالِحِينَ___اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتاسورة المنافقونSura # 63 | Madina Al-Munafiqoon | 11 verses | The Hypocrites_versesحضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے۔ وہ صدقہ افضل ہے جو تو اس زمانے میں کرے جبکہ تو صحیح و تندرست ہے اور تجھے محتاجی کا ڈر بھی ہےاور توقع بھی ہے کہ تجھے مزید مال مل سکتا ہے۔ ایسے زمانے میں صدقہ کرنا افضل ہے۔اورتو ایسا نہ کر کہ جب جان خلق میں آ جاۓ اور تو مرنے لگے تب کہے کہ اتنا فلاں کا ہے اور اتنا فلاں کا۔ اب تیرے کہنے کا کیا فائدہ؟اب تو فلاں کا ہو ہی چکا۔(صحیح بخاری)
Apache
WordPress.org
Google Font API
Mobile Friendly