Media Production - , ,
سوچ میڈیا نیٹ ورک کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 2015 کو ہوا۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو لائیو ویب ٹی وی چینل کا حامل ہے جسے موبائل ایپلیکیشنز اور ویب سائٹ کے ذریعے دنیا بھر میں کہیں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت بھی رکھتا ہے۔